حالات حاضرہ،تجزیے، تبصرے اور انٹر ویوز پر مبنی تحاریر

بدھ، 15 جولائی، 2015

میرٹھ میں وقف کی زمین پر چل رہی ہے شراب فیکٹری/ ایشیا ٹائمز نیوز لیٹر ملاحظہ فرمائیں





نئی دہلی : (ایشیا ٹائمز)  میرٹھ میں شراب فیکٹری کے لئے وقف کی زمین خریدنے میں شراب تاجر وجے مالیا پھنستے نظر آ رہے ہیں۔ جس زمین کو خرید کر مالیا نے یونائیٹڈ اسپرٹ پرائیویٹ لمیٹڈ نام کی فیکٹری ڈالی ہے مرکزی شیعہ وقف بورڈ نے اسے وقف کی زمین بتایا ہے۔

میرٹھ میں وقف کی زمین پر چل رہی ہے شراب فیکٹری ؛ شراب تاجر وجے مالیا کو شیعہ وقف بورڈ نے طلب کیا
وقت اشاعت: Thursday 16 July 2015 03:37 am IST



انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیو نیکیشن  کے' ڈپلومہ آف اردو جرنلزم ' میں داخلہ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 17 جولائی 


انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیو نیکیشن کے' ڈپلومہ آف اردو جرنلزم ' میں داخلہ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 17 جولائی
وقت اشاعت: Wednesday 15 July 2015 04:10 am IST



 ایتھینز: (دی گارجین ) یونان  کے اراکینِ پارلیمان یورو زون کی جانب سے یونان کو دیے گئے 86 بلین یوروز کے بیل آؤٹ پیکج کی سخت شرائط پر بحث کر رہے ہیں۔
اس دوران پارلیمان کے باہر بیل آؤٹ پیکج کی مخالفت کرنے والوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔ مظاہرین نے پولیس پر پیٹرول بم پھینکے جبکہ پولیس نے ان پر اشک آور گیس پھینکی۔
یونان کی پارلیمان کے پاس بیل آؤٹ پیکج کی شرائط پر بحث کرنے کے لیے زیادہ وقت نہیں ہے اور انھیں بدھ کی رات تک ان اصلاحات کے بارے میں فیصلہ کرنا ہے۔

ورو زون ڈیل؛ بڑی مشکل ہے ڈگر پنگھٹ کی ، پارلیامنیٹ کے باہر مظاہرہ
وقت اشاعت: Thursday 16 July 2015 04:11 am IST



ابھئے کمار دوبے ، بی بی سی ہندی ڈاٹ کام کے لیے
جیسے ہی یہ خبر پھیلی کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر امت شاہ نے 'اچھے دن' لانے کے لئے پچیس سال کا مطالبہ کیا ہے ، فوری طور پر ہی بی جے پی کو صفائی دینی پڑ گئی۔
پارٹی نے فوری طور پر ان کی تقریر کا ویڈیو جاری کرکے بتایا کہ شاہ نے 'اچھے دن' لانے کے لئے نہیں بلکہ بھارت کو" عالمی لیڈر" بنانے کے لئے چوتھائی صدی تک بی جے پی کو جتاتے رہنے کی مانگ کی ہے۔

جناب والا عوام نے 'عالمی گرو' بنانے کے لئے آپ کو ووٹ نہیں دیا تھا
وقت اشاعت: Thursday 16 July 2015 02:56 am IST




ویانا: (ایجینسی ) امریکہ اور برطانیہ سمیت 6 بڑی عالمی طاقتوں اور ایران کے درمیان طویل مذاکرات کے بعد آخر کار تاریخی جوہری معاہدہ طے پا گیا جس کے تحت ایران اس پر عائد پابندیوں میں نرمی کے بدلے اپنا جوہری پروگرام محدود کر دے گا،

المی طاقتوں اور ایران کے درمیان جوہری معاہدہ بالاخر طے پا ہی گیا؛ اسرائیلی وزیر اعظم نے اسے دنیا کے لئے ایک تاریخی غلطی قرار دیا
وقت اشاعت: Wednesday 15 July 2015 03:13 am IST




نئی دہلی : (پی ٹی آئی ) نیتی آیوگ کی میٹنگ میں حصہ لینے کے لئے پہنچے بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار اور وزیر اعظم نریندر مودی نے بڑی گرم جوشی سے ہاتھ ملایا۔ غور طلب ہے کہ دونوں رہنما ایک دوسرے کے سخت مخالف مانے جاتے ہیں اور اکثر ایک دوسرے پر براہ راست اور بالواسطہ طور پر سیاسی الزام عاید کرتے ہوئے دیکھے جاتے ہیں۔

بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار اور وزیر اعظم نریندر مودی کی یہ گرم جوشی قابل دید ہے ؛ کانگریس کی حکومت والی نو ریاستوں سمیت مغربی بنگال، تمل ناڈو، اتر پردیش اور اوڈیشہ کے وزیر اعلی میٹنگ سے دور رہے
وقت اشاعت: Thursday 16 July 2015 02:15 am IST




Centre seeks data on govt jobs for minorities
New Delhi: Modi govt has asked all central ministries and departments to furnish data on recruitment of minorities during 2014-15, and give reasons for any decline in percentage of such recruitment. This is part of the review of the PM's

Centre seeks data on govt jobs for minorities
وقت اشاعت: Wednesday 15 July 2015 05:23 pm IST





تحریر اشرف علی بستوی کی ہے  
نوبل انعام یافتہ ماہرمعاشیات امرتیہ سین ہندوستان کے معاشی و سیاسی مسائل میں کافی دل چسپی لیتے ہیں اکثرہندوستان کی معاشی  پالیسیوں کا تنقیدی جائزہ لینے کی وجہ سے سرخیوں میں رہتے ہیں۔ وہ ان  دنوں مودی حکومت کے بعض اقدامات سے خاصے ناراض ہیں اس بار نیو یارک ریویو آف بکس میں 4 ہزار الفاظ پر مشتمل ان کا ایک مضمون موضوع بحث ہے جس میں انہوں نے نالندہ یونیورسٹی سے اپنی علیحدگی  کے بارے میں تفصیلات کا کر ذکر کیا ہے وہ کہتے ہیں کہ مجھے منصوبہ بند طریقے سے نالندہ یو نیورسٹی سے نکالا گیا ہے مزید کہتے ہیں کہ دراصل مودی حکومت تعلیمی اداروں پر راست کنٹرول چاہتی ہے۔

کیا ملک ناخواندہ اور بیمار انسانی وسائل کے ذریعے ترقی کر سکتا ہے ؟
وقت اشاعت: Tuesday 14 July 2015 04:06 am IST




نئی دہلی : (ایشیا ٹائمز) انتہائی افسوس کے ساتھ یہ خبر دی جارہی ہے کہ قومی تنظیم کے مدیر جناب اجمل فرید اب اس دنیا میں نہیں رہے،آج ہی انہیں پٹنہ منٹ قبل پٹنہ منتقل کیا گیا تھا اور پی ایم سی ایچ میں منتقلی کے فوراً بعد ان کا حرکت قلب بند ہوگیا جس کے بعد ڈاکٹروں نے اُن کے انتقال کی تصدیق کر دی۔
 اجمل فرید کے دو نوں برادران ایس ایم ایس اشرف فرید اور ایس ایم طارق فرید نے اس اطلاع کی تصدیق کی ہے۔اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کریے آمین

روزنامہ قومی تنظیم پٹنہ کے مدیر اجمل فرید کی رحلت
وقت اشاعت: Wednesday 15 July 2015 11:28 pm IST



نئی دہلی:  آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے ایران کے متعدد مغربی ممالک بشمول امریکہ کے ساتھ ایٹمی معاہدہ کا خیر مقدم کیا۔ صدر مشاورت ڈاکٹر ظفرالاسلام خان نے کہا کہ یہ سالہاسال ظالمانہ عقوبتوں کے خلاف انصاف اور کامن سنس کی فتح ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ عقوبتیں بالکل غلط اور غیر قانونی تھیں کیونکہ ایران نے ایٹمی طاقت کے پھیلاؤ کو روکنے کے معاہدہ (این پی ٹی) پر دستخط کر رکھا ہے جس کے تحت بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ۸۰۰ کیمرے دن رات ایران کے جوہری

مشاورت نے ایرانی ایٹمی معاہدہ کا خیر مقدم کیا
وقت اشاعت: Thursday 16 July 2015 12:58 am IST



1 تبصرہ کریں:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔